بچوں کے حقوق | حقوق الأطفال
شريعت إسلام نے إنسان كے بچپن كے مراحل كى أهميت كو پيش نظر ركھتے هوئے
خاص إهتمام كے ساتھ ذكر كيا هے.
كيونكه بچپن كا زمانه إنسان كى شخصيت كو مثبت اور منفى دونوں أنداز سے
سنوارنے ميں اھم كردار آدا كرتا هے.
اور اسكا إنحصار بچے كى اس مرحلے ميں تربيت پر هوتا هے.
إس أهميت كو مدنظر ركھتے هوئے إسلام نے بچوں كے حقوق وواجبات پر خاص زور ديا هے,
جس سے روگردانى ناممكن هے.
#islam #quran #sunnah #alazhar
👉👉To subscribe to our channel the link below:👈👈
/channel/UCMkq6lv3GT1vYXgTOCUXYIA