Duration 8:35

الاسلام يامرنا بالتيسير فى العبادات | اسلام اورعبادات میں سہولت 香港

Published 27 Aug 2022

الاسلام يامرنا بالتيسير فى العبادات | اسلام اورعبادات میں سہولت دين اسلام كى عظمت ميں سے يہ بھى ہے كہ اس نے ہميں شرعى تكاليف كى بجا آورى كا پابند تو بنا ديا ليكن ساتھ ساتھ ان كى ادائيگى ميں آسانى كا پہلو مدنظر ركھنے كا حكم بھى دے ديا اور يہ ہم پر اللہ تعالى كا خاص فضل اور مہربانى ہے۔ آئىيے قرآن وسنت كى ضيافت كى طرف بڑھتے ہيں۔ #alazhar #islam #quran #sunnah 👉👉To subscribe to our channel the link below:👈👈 /channel/UCMkq6lv3GT1vYXgTOCUXYIA

Category

Show more

Comments - 2