Duration 20:30

مثنوی | سحرالبیان | میر حسن دوسرا لیکچر | Online Lecture For BA Part II 香港

Published 23 Dec 2020

خیبر پختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کے یہ لیکچر مفید ہے۔ آن لائن لیکچرز کے اس سلسلے میں ہم بی اے پارٹ ٹو کی اردو کا مضمون پڑھتے ہیں اور مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت کرتے ہیں۔ کرونا وبا کی پیش نظر یہ سلسلہ فورتھ ائیر کے تمام ریگولر اور پرائیویٹ طلباء کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ لیکچر سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہوں گے کہ یونیورسٹیوں کی جانب سے منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کے لیے بہتر انداز سے تیاری کرسکے ۔ آج کے لیکچر کے سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ حسب ذیل سوالات کا جواب دیں سکیں۔ #BA #Urdu University Of Malakand University Of Peshawar University Of The Punjab University Kohat University Of Science and Technology Bannu Gomal University Swabi University Bacha Khan University Benazir Bhutto University Abdul Wali Khan University

Category

Show more

Comments - 1