Duration 1:15

نوابشاہ شیعہ علماء کونسل پاکستان ،مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے فلسطینیوں کی آزادی پر ریلی نکالی گئی 香港

108 watched
0
0
Published 15 Apr 2023

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی ،مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی ھدایت پر شیعہ علماء کونسل ،مجلس وحدت مسلمین،آئی ایس او کی جانب سے مظلومین،فلسطینین کی حمایت میں مرکزی مرتضوی مسجد امام بارگاہ سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی،جس شیعہ علماء کونسل ڈویژنل صدر محمد حسین چانڈیو،ضلع صدر مولانا عطاء حسین چانڈیو،مولانا محمد عالم مری،مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء مولانا غلام شبیر کانیو،ضلع صدر مولانا سجاد علی مری،آئی ایس او کے ڈویژنل رہنماں سید صادق شاہ کی قیادت میں یوم القدس کی ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں خطاب کرتے ہوئے مولانا کفایت حسین کریمی،محمد حسین چانڈیو ،مولانا سجاد علی مری،مولانا عطاء حسین چانڈیو،مولانا عالم مری،سید صادق شاہ،آصف حسین الحسینی کا کہنا تھا کہ ایک عرب مسلمانوں کی آبادی ہے لیکن مسلمانوں کا پہلا کعبہ غاصب اسرائیلیوں کے ہاتھ میں ہے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل آمریکہ کے کہنے پر فلسطینیوں پر ظلم کر رہا ہے جبکہ اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے خاموش ہے،ان کا کہنا تھا کہ انڈیا کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ سے اپیل ہے کہ سب ایک ہوکر فلسطینیوں ،اور کشمیریوں کو آزاد کرایا جائے جبکہ یوم القدس کی ریلی میں شیعہ علماء کونسل وحدت مسلمین،جعفریہ یوتھ آئی ایس او، ذاکرین،بچو اور خواتین سمیت لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی #aqwamemuthida #

Category

Show more

Comments - 0