This is my new video hope you will like it
شوال کے روزوں کی حقیقت اور فضیلت۔ ماہ رمضان المبارک کے بعد شوال المکرم کے مبارک مہینے میں یہ چھ روزے ہوتے ہیں جن کی فضیلت حدیث مبارک میں آئی ہے کہ جو رمضان المبارک کے روزے اور پھر یہ شوال کے چھ روزے رکھے گا اللہ تعالی اس کو پورے سال کے روزے رکھنے کا ثواب عطاء فرمائے گا۔ ماشاءا للہ
#muhammadasif #story #Pakistan
Please subscribe to my channel:
/channel/UC-akuidq-EKpqnkDu9SH1Zg
My Facebook Page
https://web.facebook.com/Islamic-information-103223058611231/?ref=pages_you_manage