Duration 27:24

خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنروں کی ملاقات گورنر سندھ کا حاجی غلام 香港

186 watched
0
5
Published 22 Jul 2023

خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنروں کی ملاقات گورنر سندھ کا حاجی غلام علی اور عبدالولی کاکڑ سے بین الصوبائی رابطہ میں اضافہ، وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امورپر تبادلہ خیال گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنروں نے امید کی گھنٹی بجائی. گورنر سندھ نے حاجی غلام علی اور عبدالولی کاکڑ کو امید کی گھنٹی کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا گورنر سندھ کے ہمراہ دونوں گورنروں نے طاقتور پاکستان کے راشن بیگز کا جائزہ بھی لیا خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنروں نے گورنر سندھ کے اقدامات کو مثالی قرار دیا #kamrantessori #governorsindh #governorhouse

Category

Show more

Comments - 4