Duration 10:57

Aisa Manzir Aap Ne Kisi Aur Channel Per Kabhi Na Dekha Ho Gha. Allah-o-Akber .Mujhe Madine Jana Hai

84 watched
0
1
Published 18 Jun 2021

Aisa Manzir Aap Ne Kisi Aur Channel Per Kabhi Na Dekha Ho Gha. Allah-o-Akber .Mujhe Madine Jana Hai Lajpal Nabi Mere Dardan Di Dawa Dena || Noor Aalam Attari || الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ صلوا علی الحبیب! صلی اللّٰہ تعالٰی علٰی محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نیکی کی دعوت ہم اللّٰہ پاک کے گناہگار بندے اور اس کے پیارے حبیب صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم کے غلام ہیں۔ یقینا زندگی مختصر ہے ہم ہر وقت موت کے قریب ہوتے جارہے ہیں۔ ہمیں جلد ہی اندھیری قبر میں اتار دیا جائے گا۔ نجات اللّٰہ پاک کا حکم ماننے اور رسول کریم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے میں ہے۔ اللہ عزوجل ہمیں اور آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیاں نصیب فرمائے ۔ ۔اٰمين بجاه النبي الامين صلی اللّٰہ تعالٰی عليه وآلہ سلم •°´`»♥ www.dawateislami.net ♥«´`°• •°´`»♥ I Love Dawat E Islami ♥«´`°• •°´`»♥Dawat E Islami Ka Madani Maqsad ::♥«´`°• Mujhe Apni Aur Sarey Dunya Kay Logon Ki ISLAH Ki Koshish Karni Hai۔ I must strive to reform myself and people of the entire world. ان انشاءاللّٰہ عزوجل

Category

Show more

Comments - 0