میں جب بھی کسی دوست یا رشتہ دار کو اپنے شیخ کے مقام ومرتبہ بارے بتاتی ہوں یا اُن کی تعلیمات کا ذکر کرتی ہوں تو تقریباً ہر کوئی یہ پوچھتا ہے کہ اُن کی کوئی کرامات سناؤ کیا اہل اللہ کے لئے کرامات کا حامل ہونا ضروری ہے کسی بھی ولی اللہ کی تعلیمات دیکھنا چاہیں یا اُن سے سرزد ہونے والے مافوق الفطرت حوادث اگرچہ کرامات کی اہمیت اپنی جگہ ہے
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for Qalbi zikr question and answer 103 کیا اہل اللہ کے لئے کرامات کا حامل ہونا ضروری ہے 香港: