Duration 13:9

Sultan Muhammad II,Sultan Fateh Qustuntunia, Seventh Sultan of Ottoman Empire, Epi-22 Pat-15

41 watched
0
9
Published 19 Oct 2020

سلطان فا تح کی وفات اور اس کے مشرق اور مغرب پر اثرات پر بحث کرتی ہوئی یہ نشست ،صہیونیوں ، بیزنطنیوں، اور اہل روما کے شادیانوں ، جلتے ہوئے گھی کے چراغوں ، کلیساؤں میں بجتی گھنٹیوں ، اور کئی روز تک محیط جشنوں کے ساتھ ، عثمانی فوج کے پست ہوتے حوصلوں ، اٹلی فتح کرنے کی غرض سے گئے ہوئے لشکر کی بو نا لی میں امن معاہدے ، ایک قوم کے لئے قائد کی ضرورت اور قائدانہ صلاحیت پر گفتگو کرتی ہوئی، قسط نمبر 22 اپنے 16 ویں دور ےکے ساتھ انجام کو پہنچ چکی ہے۔

Category

Show more

Comments - 1