Duration 3:7

کوک سٹوڈیو کی کیلاش گرلز: جب ممی سے کہتی میں نے سنگر بننا ہے تو وہ غصہ کرتیں۔ بی بی سی اردو 香港

1 046 225 watched
0
11.4 K
Published 10 Aug 2018

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال میں موجود کیلاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی دو طالبات آریانہ اور امرینہ نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھا ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ چند ہزار افراد پر مشتمل اس قبیلے کی لڑکیاں اپنے اس ٹیلنٹ کو بطور کرٸیر اپنانے کے لیے کوشش کر رہی ہیں۔ کوک سٹوڈیو نے انھیں کیسے منتخب کیا اور وہ مستقبل میں کیا کرنا چاہتی ہیں؟ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 581