Duration 1100

حادثات سے بچنے کا وظیفہ Wazifa for Accident Prevention @Aim24.. 香港

149 watched
0
13
Published 15 Jun 2023

حادثات سے بچنے کا وظیفہ حضرت طلق یہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابوالد ر دہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ آپ کا مکان جل گیا، فرمایا نہیں جلا ۔ پھر دوسرے شخص نے یہی اطلاع دی تو فرما یا نہیں جلا ۔ پھر تیسرے آدمی نے یہی خبر دی، آپ نے فرمایا نہیں جلا ۔ پھر ایک اور شخص نے آ کر کہا اے ابوالدردا !آگ کے شرارے بہت بلند ہوئے مگر جب آپ کے مکان تک آگ پہنچی تو بجھ گئی۔ فرمایا مجھے معلوم تھا کہ اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کرے گا (کہ میرا مکان جل جائے) کیونکہ میں نے رسول اللہ خاتم النبین سال یہ پسینہ سے سنا ہے جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات پڑھ لے شام تک اس کو کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی۔ ( میں نے صبح یہ کلمات پڑھے تو اس لیے مجھے یقین تھا کہ میرا امکان نہیں جل سکتا ) وہ کلمات یہ ہیں : اللّهُمَّ اَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ عَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَأَنْتَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ. مَا شَاءَ اللهُ كَانَ وَمَالَمْ يَشَأْلَمْ يَكُن وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ ، اَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ اللهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْ ءٍ عِلْمًا - اللّهُمَّ اِنّى اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِ نَفْسِى وَمِنْ شَرِّ كُلِّ دَابَّةٍ أَنْتَ أخِذٌ بِنَاصِيَتِهَا، إِنَّ رَبِّي عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ - Join us in this spiritual journey and make this Wazifa a part of your daily practice. Remember to like, share, and subscribe to our channel for more valuable content on the Quran, Wazifa, and Duaa. May Allah bless you and protect you #حادثات سے بچنے کا وظیفہ #AccidentPreventionDua #alquran #wazifa #duaa

Category

Show more

Comments - 2